حرا مانی کا ٹوٹکا: پپیتا کھائیں اور بری یادیں بھول جائیں
Web Desk
1 January 2026
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں حرا مانی نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ
“پپیتا کھانے کے بعد بری یادیں مٹ جاتی ہیں، آزما کر دیکھو۔”
ان کا یہ جملہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا، جہاں کچھ مداحوں نے اسے محض مزاح قرار دیا جبکہ کئی صارفین نے کمنٹ سیکشن میں ہنستے ہوئے دلچسپ ردِعمل بھی دیے۔
یہ پہلی بار نہیں کہ حرا مانی اپنے بے باک اور منفرد اندازِ گفتگو کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوں، وہ اکثر اپنی سادہ مگر غیر روایتی باتوں سے مداحوں کو محظوظ کرتی نظر آتی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026