حرا مانی کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل،مداحوں کے دلچسپ تبصرے
Web Desk
28 November 2025
پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل ہوئیں جن پر مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔
حرا مانی کا شمار پاکستان کی مشہور اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہیں۔حرا مانی کے انسٹاگرام پر 85 لاکھ فالوورز ہیں جو اُن کی شیئر کردہ تصاویر اور ویڈیوز پر تبصرے کرتے ہیں۔
اداکارہ نے حال ہی میں اپنی بغیر میک اپ تصاویر شیئر کیں جن پر مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے،حرا مانی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ”میرے پسندیدہ شہر اسلام آباد میں خوبصورت موسم ہے اور یہ تصاویر بغیر فلٹر یا میک اپ کے ہیں”۔ان تصاویر میں اداکارہ سردی سے بچنے کیلیے کوٹ پہنی ہوئیں تھیں۔ایک خاتون صارف نے لکھا کہ “میک اپ کے بغیر تو آپ میری طرح بیمار لگتی ہیں” اس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ “آپ تو بیماری میں بھی حسین لگتی ہو“
متعلقہ عنوانات
ندا یاسر کی بیٹی سیلا ڈیجیٹل کریئٹر بن گئیں، پہلی ہی ویڈیو میں دلچسپ انکشافات
14 September 2026
مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
14 September 2026
کترینہ کیف کیریئر کے شروع میں ڈانس میں صفر تھیں: بھارتی کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
14 September 2026
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
13 September 2026
برصغیر کے نامور اداکار لہری کی آج 14ویں برسی منائی جا رہی ہے
13 September 2026
گلوکارہ آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی؟ ’سنگل‘ ہونے کا اشارہ
13 September 2026
امیشا پٹیل کے گھر چوری، لاکھوں روپے کے زیورات غائب
13 September 2026
لیڈی گاگا اور منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
12 September 2026