LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی

حد سے زیادہ بے تکلفی، ہانیہ عامر اور یاسر حسین کی وائرل ویڈیو پر تبصرے

Web Desk

2 February 2026

 

لاہور: معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار یاسر حسین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے صارفین کے درمیان نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔

یہ ویڈیو پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تقریب کے دوران بنائی گئی، جہاں ہانیہ عامر اور یاسر حسین خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے سے بات چیت کرتے اور مسکراتے دکھائی دیے۔ ویڈیو میں دونوں فنکاروں کا دوستانہ اور بے تکلف انداز نمایاں ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے مخلوط ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ بعض صارفین نے اس رویے کو نارمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں اس طرح کی دوستانہ گفتگو عام بات ہے۔

تاہم، کچھ صارفین نے تنقید کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ یاسر حسین ایک شادی شدہ شخص ہیں، اس لیے انہیں اس نوعیت کی بے تکلفی سے گریز کرنا چاہیے تھا۔

چند سوشل میڈیا صارفین نے اس موقع پر اقراء عزیز کی غیر موجودگی پر بھی سوالات اٹھائے، جبکہ بعض نے معاملے کو غیر ضروری تنازع قرار دیتے ہوئے فنکاروں کی ذاتی زندگی میں مداخلت نہ کرنے کی اپیل کی۔