پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے Clio Music اور گریمی ایوارڈز اپنے نام کرلیا
Web Desk
1 February 2026
امریکا: پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بین الاقوامی سطح پر بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ حنان حسین کو امریکا کے Clio Music Awards میں میوزک ویڈیو کے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ دیا گیا۔
مزید براں، حنان حسین کو معتبر گریمی ایوارڈز کے لیے بھی نامزد کیا گیا، جہاں انہیں بہترین میوزک ویڈیو کی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔
حنان حسین کی یہ کامیابی پاکستانی نژاد فنکاروں کے لیے بین الاقوامی موسیقی کے میدان میں فخر کا موقع فراہم کرتی ہے، اور ان کی محنت و تخلیقی صلاحیت کو عالمی سطح پر تسلیم کرایا گیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026