LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: 21 نشستوں پر پولنگ کل، 12 لاکھ سے زائد ووٹرز شامل پیٹرول پر لیوی بھتہ ٹیکس، فارم 45 کی بنیاد پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے,حافظ نعیم الرحمٰن امریکا اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ میں ایران کامیاب رہا: باقر قالیباف وزیراعلیٰ پنجاب کی امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو سرمایہ کاری کی دعوت کشمیر کی حکومت و مستقبل کے فیصلے کشمیری عوام خود کریں: بلاول بھٹو زرداری سورینج کان حادثہ: 45 گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، 34 لاشیں نکال لی گئیں ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے 40 ارب روپے زائد ٹیکس وصول کر لیا بھارت نے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری عمانی ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر نامعلوم سمت سے حملہ گرمیوں کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں سکول اور کالج کھل گئے سانحہ پٹن کو 35 سال مکمل، یکم اگست 1990 کشمیری تاریخ کا سیاہ باب قرار ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان پینٹا گون کا ایران کی توانائی تنصیبات پر ممکنہ حملے کی رپورٹ پر تبصرہ کرنے سے انکار

یونان: کوسٹ گارڈ اور تارکین وطن کی کشتیوں میں تصادم، 14 افراد ہلاک

Web Desk

4 February 2026

یونانی جزیرے کے قریب کوسٹ گارڈ اور تارکینِ وطن کو لے جانے والی کشتی کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تارکینِ وطن کی کشتی لیبیا سے یورپ جانے والے مسافروں کو لے کر روانہ ہوئی تھی۔ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 14 تارکینِ وطن ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

یونانی کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ تصادم کے دوران سپیڈ بوٹ نے خطرناک حربے اختیار کیے اور فائرنگ بھی کی گئی۔ واقعے کے بعد سمندر میں گرنے والے افراد کی تلاش کے لیے ہیلی کاپٹر اور کشتیوں کے ذریعے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

حکام کے مطابق زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔