گوگل کے اے آئی ماڈل جیمنائی میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کر دی گئی
Web Desk
15 January 2026
گوگل نے اپنے اے آئی ماڈل جیمنائی میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ “پرسنل انٹیلی جنس” متعارف کروا دی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے جیمنائی گوگل ایپس جیسے سرچ، جی میل، گوگل فوٹوز اور یوٹیوب تک رسائی حاصل کرکے صارف کے ذاتی ڈیٹا کا تجزیہ کرے گا اور زیادہ تفصیلی جوابات فراہم کرے گا۔
مثال کے طور پر، اگر صارف اپنی گاڑی کے مسئلے کے بارے میں پوچھے تو جیمنائی براہِ راست خریداری کی معلومات، فوٹوز اور یوٹیوب ویڈیوز کا تجزیہ کر کے مسئلے کا حل تجویز کرے گا۔ گوگل کے مطابق یہ فیچر سب سے پہلے امریکا میں دستیاب ہوگا اور بعد میں دیگر ممالک اور مفت صارفین کے لیے بھی متعارف کرایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026
جدید اے آئی انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، انتھروپک کا انتباہ
30 September 2026
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا
29 September 2026
گوگل کروم نے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروا دیا
29 September 2026
روشنی سے چارج ہونے والا جدید ایئر فلٹر تیار، جراثیم کو روکنے کی صلاحیت
28 September 2026