LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وفاقی وزیر احسن اقبال کا یونیورسٹی آف الینوائے شکاگو کا دورہ، جناح میڈیکل کمپلیکس اور پی کے ایل آئی کے ساتھ طبی و تحقیقی تعاون پر تبادلہ خیال سندھ میں پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع، صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی خاتون کی جان بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھی رہنما نہ مل سکا قیدِ تنہائی کے الزامات سنگین، نظر انداز نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے وفاقی حکومت نے نیشنل پاپولیشن کونسل تشکیل دے دی، وزیر اعظم چیئرمین اور آرمی چیف رکن مقرر پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ

گوگل میپس میں ایک نیا فیچر صارفین کیلئے دستیاب

Web Desk

20 March 2026

لوکیشن شیئرنگ کے لیے جہاں صارفین عموماً WhatsApp کو ترجیح دیتے ہیں، وہیں اب Google Maps کا نیا فیچر اس عادت کو بدل سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گوگل میپس میں لوکیشن شیئرنگ کو مزید آسان بنایا جا رہا ہے، جس کے تحت صارفین اب براہ راست ایپ سے اپنی لوکیشن شیئر کر سکیں گے۔ اس کے لیے میپس کھول کر بلیو آئیکون پر کلک کیا جائے گا جو موجودہ لوکیشن ظاہر کرتا ہے، جس کے بعد ایک آپشن کے ذریعے لوکیشن کا یو آر ایل بنا کر کسی بھی پلیٹ فارم پر شیئر کیا جا سکے گا۔

مزید بتایا گیا ہے کہ گوگل ایک نئے ایکشن بٹن کی آزمائش کر رہا ہے، جس سے بلیو آئیکون پر کلک کرنے کی ضرورت بھی ختم ہو جائے گی اور صرف ایک بٹن کے ذریعے فوری لوکیشن شیئر کی جا سکے گی۔

ماہرین کے مطابق اس فیچر کے بعد صارفین لوکیشن شیئرنگ کے لیے واٹس ایپ کے بجائے براہ راست گوگل میپس کا استعمال زیادہ کر سکتے ہیں۔