گوگل نے اپنا جدید اوپن اے آئی ماڈل جیما 4 متعارف کروا دیا
Web Desk
4 April 2026
کیلیفورنیا: گوگل نے اپنے جدید ترین اوپن اے آئی ماڈل جیما 4 کی رونمائی کر دی ہے، جسے “اپاچی لائسنس 2.0” کے تحت جاری کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد ڈویلپرز کو ایک ایسی ٹیکنالوجی فراہم کرنا ہے جو ناصرف طاقتور ہو بلکہ استعمال میں بھی آسان ہو۔ گوگل کے مطابق جیما 4 کو 4 مختلف سائزز میں پیش کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے یہ اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپس اور بڑے کلاؤڈ سسٹمز پر یکساں کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
جیما 4 کی سب سے بڑی خاصیت اس کی ریزننگ (Reasoning) اور خودکار ورک فلو ہے۔ یہ ماڈل ملٹی سٹیپ پلاننگ کر سکتا ہے، یعنی کسی پیچیدہ کام کو چھوٹے حصوں میں تقسیم کر کے اسے خودکار طریقے سے مکمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ براہِ راست تصاویر اور ویڈیوز کو پراسیس کرنے کے ساتھ ساتھ بہترین کوڈ جنریشن بھی کر سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پلاسٹک کے کچرے سے بسکٹ بنانے کا تجربہ، سائنسدانوں کی نئی پیش رفت
6 October 2026
چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ
6 October 2026
روشنی سے دماغی خلیوں کو کنٹرول کرنے والی تحقیق پر 3 سائنس دانوں کو نوبیل انعام
5 October 2026
مریخ سے متعلق نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف
5 October 2026
محمد ذوہیب خان ایشین-اوشینین کمپیوٹنگ انڈسٹری آرگنائزیشن کے وائس چیئرمین منتخب
5 October 2026
گاڑی کی USB پورٹ سے موبائل فون سست چارج کیوں ہوتا ہے؟ وجہ سامنے آگئی
5 October 2026
چیٹ جی پی ٹی صارفین کو نئے آن لائن فراڈ سے خبردار کردیا گیا
4 October 2026
انسان نما ریٹائرڈ روبوٹس کے لیے آرنلڈ شوارزنیگر کی انوکھی تجویز
4 October 2026