سونے کی قیمتیں مستحکم، چاندی معمولی سستی ہو گئی
Web Desk
7 November 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں استحکام برقرار رہا ہے، جبکہ چاندی کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے کی سطح پر برقرار رہا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 67 ہزار 914 روپے پر مستحکم رہی۔ دوسری جانب، 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت میں 10 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد نئی قیمت 5 ہزار 668 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی خریدو فروخت مستحکم رہی، جہاں فی اونس سونا 4 ہزار 66 ڈالر کی سطح پر برقرار رہا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا تجارتی خسارہ 16 فیصد اضافے سے 14.6 ارب ڈالر ہو گیا
7 November 2026
نئی آٹو پالیسی میں گاڑیوں کی برآمدات کو ترجیح دی گئی: ہارون اختر خان
7 November 2026
ملکی معاشی ترقی کیلئے ڈسٹرکٹ اور سیکٹرل اکانومی پر توجہ ہے: ایس ایم تنویر
6 November 2026
ملکی معاشی ترقی کیلئے ڈسٹرکٹ اور سیکٹرل اکانومی پر توجہ ہے: ایس ایم تنویر
6 November 2026
روس میں بٹ کوائن سمیت 3 کرپٹو کرنسیوں کی خریداری کی اجازت دینے کا فیصلہ
6 November 2026
سٹاک ایکسچینج : ہفتے کا اختتام مندی پر ہوا، 100 انڈیکس میں 1493 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
6 November 2026
سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ: فی تولہ سونا 6500 روپے سستا، عالمی و مقامی مارکیٹ میں ریلیف
6 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان
6 November 2026