سونے کی قیمت میں مزید کمی: فی تولہ سونا 1500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 30 ہزار 836 روپے کا ہو گیا
Web Desk
10 November 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں فی تولہ سونا 1500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 30 ہزار 836 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1286 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 69 ہزار 372 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر میں مندی کا رجحان دیکھا گیا جہاں فی اونس سونا 15 ڈالر کی کمی کے ساتھ 4083 ڈالر پر بند ہوا۔ دوسری جانب، ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5723 روپے پر مستحکم رہی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
17 November 2026
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی اونس نرخ ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئے
17 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026
پاکستانی معیشت کے تمام اہم اشاریوں میں بہتری، سٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ جاری
16 November 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی
16 November 2026
تاریخ میں پہلی بار صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ کی گرانٹ
16 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان
16 November 2026
معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج، پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
16 November 2026