فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کی بڑی کمی
Web Desk
12 November 2026
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی مرتب ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 900 روپے اور دس گرام سونے کے نرخ میں 9 ہزار 345 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 109 ڈالر کی کمی کے ساتھ 3 ہزار 940 ڈالر پر آ گئی ہے، جس کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا کم ہو کر 4 لاکھ 16 ہزار 536 روپے جبکہ دس گرام سونا 3 لاکھ 57 ہزار 112 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
17 November 2026
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی اونس نرخ ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئے
17 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026
پاکستانی معیشت کے تمام اہم اشاریوں میں بہتری، سٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ جاری
16 November 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی
16 November 2026
تاریخ میں پہلی بار صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ کی گرانٹ
16 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان
16 November 2026
معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج، پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
16 November 2026