عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
Web Desk
4 March 2026
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ حملوں نے عالمی تجارتی حلقوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے محفوظ پناہ گاہوں (Safe Havens) کی تلاش کے باعث سونے کی قیمت میں ریکارڈ 2 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سونا $5,176 فی اونس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
توانائی کی منڈی میں بھی بحران کے بادل گہرے ہو رہے ہیں۔ سپلائی لائنز متاثر ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر $83 فی بیرل کی سطح کو چھو رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
میٹا نے کم قیمت ’اے آئی اسمارٹ چشمے‘ متعارف کرا دیے
24 June 2026
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی
24 June 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار کی حد عبور کر گیا
24 June 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز
24 June 2026
آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
23 June 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
23 June 2026
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
23 June 2026
خیرپور کے سہتو ون کنوئیں سے گیس کی پیداوار شروع
23 June 2026