شریف مرد کم ہوگئے، اچھا جیون ساتھی ملے تو فوراً شادی کرلینی چاہیے: غنا علی
Web Desk
26 February 2026
معروف اداکارہ غنا علی نے کہا ہے کہ آج کے دور میں مخلص اور شریف مرد بہت کم رہ گئے ہیں، اس لیے اگر کوئی اچھا انسان مل جائے تو لڑکیوں کو شادی کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ‘مذاق رات’ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنی شادی شدہ زندگی کو سکون کا باعث قرار دیا۔ غنا علی کا کہنا تھا کہ شادی سے پہلے وہ اکثر تنہائی کا شکار رہتی تھیں کیونکہ گھر والے اپنے کاموں میں مصروف ہوتے تھے، لیکن اب شوہر کا ساتھ ان کی زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہے۔
متعلقہ عنوانات
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل
28 September 2026
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026