LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایمرجنسی کا نفاذ تحریک انصاف کی ضد اور عدم تعاون کا نتیجہ ہے: طارق فضل چودھری وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا، سرجری متوقع

Web Desk

9 January 2026

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کی مقامی اسپتال میں سرجری کی جائے گی۔ سابق کرکٹر نے کامیاب آپریشن کے لیے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

79 سالہ محمد الیاس پاکستان کی جانب سے 10 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں جبکہ انہوں نے 82 فرسٹ کلاس میچز میں بھی حصہ لیا۔ کرکٹ کے میدان کے علاوہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔

محمد الیاس قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن رہنے کے ساتھ ساتھ جونیئر سلیکشن کمیٹی اور ویمن کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ اس مشکل وقت میں سابق کرکٹر نے پی سی بی سے مدد کی اپیل بھی کی ہے۔