ہیڈ کوچ کے بعد قومی ٹیم کا غیر ملکی سپورٹ سٹاف بھی چھٹیوں پر چلا گیا
Web Desk
1 December 2025
ذرائع کے مطابق چھٹیوں پر جانے والے سٹاف میں بولنگ کوچ ایشلے نوفکے، فیلڈنگ کوچ شین میکڈرمٹ، فزیو کلف ڈیکن اور سٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ گرانٹ لوڈن شامل ہیں۔غیر ملکی سپورٹ سٹاف کے اراکین اپنے اپنے وطن میں فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزاریں گے، غیر ملکی سپورٹ سٹاف کرسمس اور نیو ایئر منانے کے بعد ٹیم کو جوائن کرے گا۔پاکستان وائٹ بال ٹیم کی مصروفیات نہ ہونے کی وجہ سے سٹاف چھٹیوں پر گیا ہے، پاکستان ٹی 20 سکواڈ نے جنوری کے پہلے ہفتے میں سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
برمنگھم ٹیسٹ کے ہیرو رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
15 September 2026
بابر اعظم 2019ء کے بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں ان ایکشن ہونگے
15 September 2026
ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ کی تیاری، پاکستان میں سہ فریقی سیریز کا اعلان
15 September 2026
ایشیاکپ سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ، پاکستان ویمنز ٹیم پر جرمانہ
15 September 2026
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی رینکنگ مردوں کی ٹیم سے بہتر ہے: محسن گیلانی
15 September 2026
ویمنز ایشیا کپ فائنل: بھارتی فاسٹ بولر کرانتی گوڈ پر جرمانہ عائد
15 September 2026
سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان، 11 چیمپئن شپ پوائنٹس کٹ گئے
15 September 2026
ٹی ٹوئنٹی کپتان سکندر رضا کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی
15 September 2026