پی ٹی آئی دور میں خیبر پی کے دہشتگردی کی لپیٹ میں رہا: غیرملکی صحافی
Web Desk
15 October 2026
غیر ملکی صحافی کیٹلن جورڈن باس نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دورِ حکومت میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور صوبائی حکومت کی مبہم پالیسی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے دوران کے پی میں مسلسل دہشت گرد حملے ہوتے رہے لیکن بانی پی ٹی آئی اور ان کی حکومت نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے خلاف کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی۔ صحافی اور بین الاقوامی امور کے ماہرین کے مطابق طالبان سے متعلق پی ٹی آئی کی لچکدار پالیسی نے انسدادِ دہشت گردی کی کوششوں کو شدید نقصان پہنچایا، جبکہ افغان سرزمین سے پاکستان پر حملوں کے باوجود افغان طالبان کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے انکار اور پی ٹی آئی کی خاموشی پر عالمی سطح پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں دو افراد کی ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت
21 November 2026
حنا جاوید قتل کیس: پولیس نے چالان میں گھریلو ملازم ذیشان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا
21 November 2026
روسی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین کی کامیابی کا خصوصی ذکر
21 November 2026
سینئر اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم احسن طاہر اڈیالہ جیل سے رہا
20 November 2026
شازیہ منظور کی جائیداد پر مبینہ قبضے کی کوشش، 2 ملزمان گرفتار
20 November 2026
مس یونیورس ویتنام سے 48 روز بعد ہی تاج واپس لے لیا گیا
20 November 2026
عالمی آرٹ میلے میں پاکستانی ثقافت کی نمائندگی، گلوکار عظیم ڈار کو گیسٹ آف آنر کا اعزاز
20 November 2026
گلوکارہ شازیہ منظور کے گھر مسلح افراد کا حملہ، جان سے مارنے کی دھمکیاں
19 November 2026