کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی فلم “مائیکل” کا پہلا ٹریلر جاری
Web Desk
8 November 2025
دنیا بھر میں موسیقی کے شائقین کے لیے خوشخبری، کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی میوزیکل بائیوگرافیکل فلم “مائیکل” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلم میں مائیکل جیکسن کی زندگی کے مختلف ادوار، ان کی فنی جدوجہد، شہرت کی بلندیوں تک کا سفر، اور ذاتی چیلنجز کو حقیقت کے قریب انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
فلم کے پروڈیوسرز کے مطابق “مائیکل” نہ صرف ایک میوزیکل تجربہ ہوگی بلکہ ایک جذباتی کہانی بھی سنائے گی جو دنیا کے مقبول ترین فنکار کی زندگی کے پوشیدہ پہلوؤں کو سامنے لائے گی۔
یہ فلم آئندہ سال اپریل میں عالمی سطح پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی اور شائقین موسیقی و سنیما دونوں اس کے شدت سے منتظر ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے: متھیرا
1 August 2026
یمنیٰ زیدی کی ’سرپرائز برتھ ڈے پارٹی‘ کی تصاویر وائرل
1 August 2026
’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن ریکارڈ بزنس کرلیا
1 August 2026
رشمیکا مندانا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی
1 August 2026
سنگیتا کی معمر رانا کے معاوضے کی رقم سے متعلق وضاحت
1 August 2026
سعودی عرب میں محمد رفیع کی 46ویں برسی کے موقع پر یادگاری تقریب
1 August 2026
بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا رہا، عارف لوہار
1 August 2026
مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب میں بھی‘، عروبہ مرزا کا ثاقب چدھڑ پر پیغامات بھیجنے کا الزام
31 July 2026