فاطمہ زہرہ کی اسلامک سولیڈیرٹی گیمز میں کامیابی، سیمی فائنل میں جگہ بنالی
Web Desk
6 November 2025
اسلامک سولیڈیرٹی گیمز باکسنگ مقابلوں میں خواتین کی 60 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کی فاطمہ زہرہ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کرلی۔
باصلاحیت فاطمہ زہرا نے ریاض میں 2025 کے اسلامک سولیڈیرٹی گیمز میں الجزائری حریف کے خلاف 5-0 سے متاثر کن فتح سمیٹی۔
اس کامیابی کے ساتھ فاطمہ زہرا نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی اور پاکستان کے لیے تمغہ یقینی بنا دیا۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026