پمز ہسپتال میں جعلی ڈاکٹر بن کر ڈیوٹی کرنے والا نوجوان گرفتار
Web Desk
2 September 2026
اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال میں جعلی ڈاکٹر بن کر ڈیوٹی سرانجام دینے والے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم ہسپتال کے وارڈ ایریا میں ڈاکٹر کے طور پر کام کر رہا تھا کہ چیکنگ کے دوران اس کا جعلی ڈاکٹر ہونا سامنے آیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت مظہر منظور مغل کے نام سے ہوئی ہے، جس کے قبضے سے سٹیتھوسکوپ اور جعلی میڈیکل آفیسر کی مہر بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ نے ملزم کو قانونی کارروائی کے لیے تھانہ کراچی کمپنی پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایڑی کا درد نظر انداز نہ کریں، کن علامات پر ڈاکٹر سے رجوع ضروری ہے؟
4 October 2026
وزن میں کمی کے دوران جسم کی زائد چربی کہاں جاتی ہے، حیران کُن جواب
4 October 2026
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026