توقع کے مطابق کام نہ ہونے کو ناکامی نہیں کہہ سکتے: منیب نواز
Web Desk
18 November 2025
فیشن ڈیزائنر منیب نواز حال ہی میں جیو پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
زندگی میں ناکامی کا سامنا کرنے سے متعلق سوال پر منیب نواز نے کہا کہ’ اگر کوئی کام آپ کی توقع کے عین مطابق نہ ہو تو اسے ناکامی نہیں کہا جاسکتا، اگر کوئی شخص کسی ناکامی کے بعد اپنی بہتری کیلئے کیلئے کام نہیں کرتا تو یہ اس کی ذمہ داری ہے، اسے ناکامی نہیں کہہ سکتے، کسی فلم کی بھی مثال لیں تو ہر فلم میں ہیرو کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن آخر میں جیت اسی کی ہوتی ہے لہٰذا اپنی فلم کے ہیرو خود بنیں اور محنت جاری رکھیں‘۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026