LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے دعوؤں کو مسترد کر دیا پاسداران انقلاب کا چابہار بندرگاہ کے قریب مبینہ دہشت گرد سیل تباہ کرنے کا دعویٰ حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں جی سیون ممالک نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اتفاق کر لیا: فرانسیسی صدر برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، 2 پاؤنڈ فی لٹر تک پہنچ گئی

فیس بک صارفین کیلئے اہم انتباہ! پبلک پوسٹس سے رازداری کو خطرہ؟

Web Desk

9 July 2026

فیس بک اپنے سرچ فیچر میں مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ایک بڑی تبدیلی متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جس کے بعد سرچ بار صرف الفاظ تلاش کرنے کے بجائے ایک چیٹ اسسٹنٹ کی طرح کام کرے گا۔ اس نئے فیچر کے تحت صارفین سالوں پرانی پبلک پوسٹس، تبصروں اور عوامی معلومات کو سوال و جواب کی صورت میں چند لمحوں میں تلاش کر سکیں گے۔ تاہم، ماہرینِ سکیورٹی نے خبردار کیا ہے کہ اس سے سائبر کرائم اور غلط معلومات کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، کیونکہ اب سائبر مافیا اور فراڈ عناصر صارفین کی ذاتی معلومات کا باآسانی تجزیہ کر کے انہیں نشانہ بنا سکیں گے۔ ماہرین نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فیس بک پر کچھ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے سوچیں اور اپنے ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لیے پوسٹس کو ‘پبلک’ رکھنے کے بجائے ‘فرینڈز’ تک محدود رکھیں۔ اس کے لیے فیس بک سیٹنگز میں موجود ‘لمٹ پاسٹ پوسٹس’ (Limit Past Posts) کا ٹول استعمال کیا جا سکتا ہے، جو تمام پرانی پبلک پوسٹس کو صرف دوستوں تک محدود کر دیتا ہے۔