پرو ہاکی لیگ بھی قومی ہاکی کھلاڑیوں کی قسمت کو نہ بدل سکی
Web Desk
22 December 2025
ذرائع کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں نے ڈیلی الاؤنسز کی عدم ادائیگی کے باعث ادھار لے کر اپنے روزمرہ اخراجات پورے کیے ہیں۔ متاثرہ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پرو ہاکی لیگ سے متعلق ڈیلیز کے معاملات تاحال حل نہیں ہو سکے۔
کھلاڑیوں کے مطابق فیڈریشن کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت کی طرف سے فراہم کردہ فنڈز ڈیلی الاؤنسز کی ادائیگی کے لیے کافی ہوں گے، تاہم عملی طور پر صورتحال جوں کی توں ہے۔
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بتایا کہ نومبر میں بنگلادیش کے دورے کے لیے لگنے والے کیمپ کی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ڈیلی تاحال ادا نہیں کی گئی۔ اسی طرح پرو ہاکی لیگ کے کیمپ کی ڈومیسٹک اور دورے کی انٹرنیشنل ڈیلی بھی واجب الادا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026