LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی ستمبر میں یوکرینی فوج کے 48 ہزار اہلکار ہلاک ہوئے: روسی فوجی ماہر سکیورٹی خدشات: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں ادیس ابابا پہنچ گئیں، وطن منتقلی کے انتظامات جاری حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات، کامیابی کے دعوے، مشترکہ اعلامیہ جلد متوقع ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف فرانس میں طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار

یورپی سائنسدانوں کا چاند پر بھیجنے کیلئے نئے اور منفرد مشن کا اعلان

Web Desk

3 February 2026

یورپ کے سائنسدانوں نے جدید ٹیکنالوجی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے چاند پر روبوٹس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس منصوبے کی باقاعدہ تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

سائنسدانوں کے مطابق اس مشن کا مقصد مستقبل کی خلائی مہمات کو آسان اور محفوظ بنانا ہے۔ منصوبے میں یونیورسٹی آف ملاگا کے سپیس روبوٹکس لیب کے محققین بھی شامل ہیں جنہوں نے سپین کے آتش فشانی جزیرے لانزاروتے پر تین جدید روبوٹس کی جانچ اور تصدیق کی۔

یورپی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خلا میں بھیجے جانے والے یہ روبوٹس انتہائی مشکل اور زیرِ زمین ماحول میں خودمختار انداز میں کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ مشن مشکل مگر اہم ہے، کیونکہ لاوا ٹنلز میں بے پناہ امکانات موجود ہیں، تاہم ناہموار زمین، محدود داخلی راستے اور خطرناک حالات کی وجہ سے ان مقامات تک رسائی ایک بڑا چیلنج ہے۔