حماس کے غیر مسلح ہونے پر اسرائیلی افواج غزہ سے چلی جائیں گی: ٹرمپ
Web Desk
31 July 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ‘بورڈ آف پیس’ نے غزہ میں حماس اور تمام دیگر مسلح گروہوں کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنے سے متعلق ایک تاریخی معاہدہ طے کر لیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ (Truth Social) پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ غزہ کو غیر مسلح کرنے کا عمل مکمل ہوتے ہی اسرائیلی افواج کا انخلا شروع ہو جائے گا۔ انہوں نے اس پیش رفت کو دیرپا امن، سلامتی اور غزہ میں نئی فلسطینی حکومت کے قیام کی جانب بڑا قدم قرار دیتے ہوئے بتایا کہ معاہدے پر مرحلہ وار عملدرآمد کیا جائے گا، جس کے تحت بین الاقوامی استحکام فورس (International Stabilization Force) مقامی فلسطینی پولیس کے ساتھ مل کر سیکورٹی اور انتظامی امور سنبھالے گی۔
متعلقہ عنوانات
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
22 September 2026
8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
22 September 2026
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی
22 September 2026
بغیر پائلٹ کے مسافر طیارے نے پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی
22 September 2026
امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس کا ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ
22 September 2026
امریکا کی ایران جنگ سے متاثرہ خلیجی ممالک کو 5 ارب ڈالر کے فنڈز کی پیشکش
22 September 2026
امریکا اور ڈنمارک کی 2 نئے فوجی اڈے قائم کرنے کی منصوبہ بندی
22 September 2026