ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب
Web Desk
29 November 2025
جوا ایپس کی غیرقانونی پروموشن کے مقدمہ میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ۔
جوا ایپس کی پروموشن کے مقدمہ میں ضلع کچہری لاہور میں جج نعیم وٹو نےکیس کی سماعت کی،یوٹیوبرڈکی بھائی اور عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان نے پیش ہوکرحاضری مکمل کرائی۔عدالت نےفردجرم عائد کرنےکیلئےیوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگرملزمان کو 20 دسمبر کو طلب کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں:متنازعہ ٹویٹ جج نعیم وٹو نےاس موقع پرریمارکس دئیےکہ عدالت 20 دسمبر کو فرد جرم عائد کرے گی،نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سےرپورٹ طلب کرلی۔یوٹیوبر ڈکی نےاین سی سی آئی اے سےلیپ ٹاپ،موبائل اوردیگر اشیا کی سپرداری کی درخواست دائر کر دی، عدالت نے شریک ملزم سبحان کی بریت کی درخواست خارج کردی۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026
یوٹیوبر پیوڈی پائی نے بیٹے کی پرائویسی کی خاطر فیملی ولاگز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
24 September 2026
شروتی ہاسن نے شادی کو غیر ضروری اور ماں بننے کی خواہش کا اظہار کردیا
24 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
24 September 2026
’یہ بالکل بھی مذاق نہیں‘، اپنی جعلی اے آئی ویڈیو دیکھ کر جنت مرزا بھڑک اٹھیں
23 September 2026
لندن: معروف گلوکاروں کے جعلی ریکارڈز بیچ کر لاکھوں کمانے والے شخص کو تین سال کی جیل
23 September 2026