LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف فرانس میں طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ

پاسپورٹ سسٹم میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

Web Desk

7 May 2026

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی نادرا ٹیکنیکل ٹیم کے ساتھ ہونے والی اہم میٹنگ میں پاسپورٹ کے موجودہ نظام کو جدید بنانے اور اصلاحات متعارف کروانے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں شہریوں کی سہولت کے لیے ایک انقلابی فیصلہ کیا گیا جس کے تحت اب عوام گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ اپلائی کر سکیں گے۔ ڈی جی امیگریشن نے حکام کو ہدایت جاری کی کہ تمام موجودہ پالیسیوں کو نئے ڈیجیٹل نظام کے مطابق ڈھالا جائے تاکہ اوورسیز اور مقامی پاکستانیوں کو تیز ترین اور شفاف سروس فراہم کی جا سکے۔