LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسٹیٹ بینک اور بینکنگ انڈسٹری کا اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ‘پاسبان ریمیٹنس ریوارڈز اسکیم’ کا اجراء میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل این ڈی ایم اے کا 25 سے 30 ستمبر تک ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب عباس عراقچی کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات، تنازع کے سفارتی حل پر زور پی ٹی آئی آج یا کل اسلام آباد مارچ ختم کرنے کا اعلان کردے گی: فیصل کریم کنڈی موسمیاتی اہداف کے ثمرات عوام اور مقامی کمیونٹیز تک پہنچنے چاہیے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بحرینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق چمن سیکٹر پر افغان جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک جنگ ختم کرنے کا فیصلہ امریکا کو کرنا ہے، ایران لڑائی جاری نہیں رکھنا چاہتا: پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں امریکی کاروباری کونسلز کے وفود سے ملاقات امریکا نے شام کو 36 چوری شدہ نوادرات واپس کر دیے اقوام متحدہ کا عالمی امن کیلئے پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کا اعتراف یہ آخری کوشش ہوگی اور پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف

بیٹے کے ساتھ بھارتی گانے پر ڈانس، نادیہ خان کو شدید تنقید کا سامنا

Web Desk

27 December 2025

پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان کو حال ہی میں بھارتی گانے “سینوریٹا” پر اپنے بیٹے کے ساتھ ڈانس کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ نادیہ خان نے اپنی فیملی کے ساتھ ایک مہندی کی تقریب میں نیلے رنگ کا جوڑا پہنا جبکہ ان کے بیٹے نے کالے رنگ کا لباس منتخب کیا۔

اداکارہ نے اس تقریب کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، جس کے بعد صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ واضح رہے کہ نادیہ خان نے حال ہی میں گلوکار طلحہ انجم کو بھارتی پرچم لہرانے پر تنقید کی تھی، جس پر شوبز اور عوام کی جانب سے بھی انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔