دنانیر مبین نے گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا، پہلا گانا ’ٹچ‘ ریلیز
Web Desk
5 October 2026
پاکستانی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا سٹار دنانیر مبین نے اداکاری کے بعد اب گلوکاری کے میدان میں بھی انٹری دے دی ہے اور ان کا پہلا میوزک ٹریک ’ٹچ‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس گانے میں دنانیر مبین کے ساتھ معروف گلوکار حیدر مستحسن نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے، اور یہ ایک توانائی سے بھرپور پاپ ٹریک ہے۔ دنانیر مبین اس سے قبل ’صنفِ آہن‘ اور ’محبت گمشدہ میری‘ جیسے مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، اور اب موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنا ان کے فنی سفر کا ایک نیا اور اہم مرحلہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف
6 October 2026
شان شاہد کا پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے پر سوال اٹھانا درست ہے: جویریہ سعود
6 October 2026
ہانیہ عامر آؤٹ آف کنٹرول ہو رہی ہیں: جیا علی
6 October 2026
صبور علی نے ڈیڑھ سالہ بیٹی کو پری سکول بھیجنے کی وجہ بتا دی
6 October 2026
راکول پریت نے انکم ٹیکس کارروائی سے تعلق کی تردید کردی
5 October 2026
زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں، عمر بتانے میں کبھی عار محسوس نہیں ہوئی: بشریٰ انصاری
5 October 2026
دبئی میں ہوئی اچاناک ملاقات میں راکھی ساونت کا صبا قمر کو سرپرائز
4 October 2026
انجلینا جولی نے پھر دنیا کی توجہ غزہ کی تباہی کی طرف دلا دی
4 October 2026