LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

وزن اور رنگ پر تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا: روما ریاض

Web Desk

11 January 2026

مس یونیورس پاکستان 2025 منتخب ہونے والی روما ریاض کا کہنا ہے کہ انہوں نے مقابلے کے لیے بھرپور محنت کی، تاہم حقیقت یہ ہے کہ کامیابی قسمت میں لکھی ہوتی ہے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے 25 سالہ روما ریاض نے کہا کہ مس یونیورس پاکستان کا مقابلہ انتہائی سخت اور طویل مراحل پر مشتمل ہوتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مقابلے میں پہلے 51 لڑکیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا، پھر 20 اور آخرکار چھ امیدواروں کے درمیان مالدیپ میں حتمی مقابلہ ہوا۔ ان کے مطابق مس یونیورس پاکستان کا فارمیٹ عالمی معیار کے مطابق ہوتا ہے، جس میں امیدواروں کے رویے، اعتماد، سوال جواب اور مجموعی شخصیت کو ایک ہفتے تک جانچا جاتا ہے۔

روما ریاض کا کہنا تھا کہ سبھی امیدوار محنت کرتی ہیں، مگر کامیابی وہی حاصل کرتا ہے جس کے نصیب میں ہو۔