LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

کنٹری موسیقی کی لیجنڈ ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں چل بسیں

Web Desk

27 August 2026

امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار اور کنٹری موسیقی کی عالمی لیجنڈ ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔ ڈولی پارٹن نے اپنے شاندار اور طویل فنی کیریئر کے دوران 10 کروڑ سے زائد موسیقی کے ریکارڈز فروخت کیے، 3 ہزار سے زائد گانے تحریر کیے اور تقریباً 50 اسٹوڈیو البمز جاری کیے۔ انہوں نے گلوکاری کے ساتھ ساتھ فلمی دنیا اور اداکارانہ صلاحیتوں سے بھی عالمی سطح پر اپنی منفرد شناخت بنائی۔ ان کے انتقال پر دنیا بھر کے مداح اور نامور شخصیات گہرے دکھ کا اظہار کر رہی ہیں، جبکہ نیویارک کی مشہور ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کو اس عظیم فنکارہ کی خدمات کے اعتراف اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے گلابی روشنیوں سے منور کر دیا گیا ہے۔