LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا، کشمیری27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں: بلاول اسحاق ڈار کامیاب سفارتی دورے مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے آزاد کشمیر انتخابات: 27 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان، پہلے مرحلے کی پولنگ ہوگی سندھ کو 18 برسوں میں 22 ہزار ارب روپے ملے، کراچی کو صرف 3 فیصد دیا گیا: مصطفیٰ کمال یمنی حوثیوں نے الحدیدہ پر حملے کے بعد سعودی شہر جازان پر میزائل داغ دیا امریکا اور برطانیہ آبنائے ہرمز میں بحری اتحاد کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا چناب اور راوی میں طغیانی، کئی دیہات زیر آب، ہزاروں ایکڑ پر فصلیں متاثر اسحاق ڈار کی کرغز، تاجک، ازبک، قازق اور بیلاروسی ہم منصبوں سے ملاقاتیں، باہمی تعاون پر اتفاق لاہور: گھر کی چھت گرنے سے بچوں سمیت تین افراد جاں بحق، ایک زخمی خطے میں پائیدار امن کیلئے پاکستان کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں، محسن نقوی خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں صنعتی شعبے میں تیزی، بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں 5.77 فیصد اضافہ ایران اس وقت امریکا سے رابطے میں ہے، معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ ایچ ون بی (H-1B) ویزا پر 100,000 ڈالر فیس کا معاملہ: امریکی اپیلز کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد کر دی

مطالبات تسلیم: کاکروچ جنتا پارٹی کا جشن، احتجاج ختم کرنے کا اعلان

Web Desk

25 July 2026

بھارتی حکومت کی جانب سے تمام مطالبات تسلیم کیے جانے اور درج تمام مقدمات واپس لینے کے اعلان کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی نے اپنا احتجاج ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی قیادت نے اس پیش رفت کو انصاف کی فتح قرار دیتے ہوئے جنتر منتر پر موجود کارکنان اور طلبہ کو پرامن طور پر گھروں کو لوٹنے کی ہدایت کی ہے۔ فیصلے کے بعد جنتر منتر کے باہر مظاہرین اور طلبہ نے جشن منایا جبکہ بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی جلد ہی اس سیاسی صورتحال پر پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔