عمران خان سے ڈاکٹرزکی ملاقات کرانے سے انکار دیاگیا، جلدنئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، سہیل آفریدی
Web Desk
30 January 2026
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ڈاکٹرز کی ملاقات کےلیے درخواست پرانکار کردیاگیا۔ جلد نئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اعلان۔
اسلام آبادمیں میڈیاسے گفتگومیں سہیل آفریدی نے کہاکہ عمران خان سے ان کے ڈاکٹرز کونہیں ملوایاجارہا۔ اس صورتحال کے پیش نظر سلمان اکرم راجہ نے پارٹی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس بلالیاہے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر غورکیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی
20 November 2026
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص
20 November 2026
دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026