LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کے لیے بڑا اقدام، سیلز ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر ایف بی آر کا سخت فیصلہ، مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اعلان ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان صومالیہ میں ہائی جیک جہاز پر آپریشن، جاں بحق پاکستانی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کے اہل خانہ کا وزیراعظم سے لاشیں مانگنے کی اپیل 9مئی مقدمہ: نامزد ملزم کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کو فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی اسنوکر کے سابق عالمی چیمپئن گریم ڈوٹ کو 2 بچوں سے جنسی زیادتی کے جر م میں 7 سال قید کی سزا وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ

چین کے انسان نما روبوٹ نے تین دن مسلسل چل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

Web Desk

26 November 2025

چین کے تیار کردہ انسان نما روبوٹ نے تین دن مسلسل چل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

ہیومنائیڈ روبوٹ نے 100 کلومیٹر کا ٹریک مکمل کرنے میں کامیابی حاصل کی، یہ فاصلہ اب تک کسی انسان نما مشین کے ذریعے طے کردہ سب سے طویل ہے۔مشین نے مسلسل چلنے کے دوران انسانی نگرانی کے بغیر سفر مکمل کیا، ایجی بوٹ اے ٹو نامی روبوٹ کی یہ کامیابی روبوٹکس اور مصنوعی ذہانت میں سنگ میل ہے۔روبوٹ نے پیدل مارچ میں مستقل رفتار اور توازن برقرار رکھا، مشین کی تیاری میں جدید سینسرز اور خودکار نیویگیشن سسٹم استعمال کیا گیا۔