چینی سائنسدانوں کا دعویٰ: لیتھیم بیٹری سے برقی گاڑیوں کی رینج دُگنی
Web Desk
3 March 2026
چینی محققین نے لیتھیم آئن بیٹریوں میں طویل عرصے سے موجود تکنیکی رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے ایک نیا جز دریافت کیا ہے جو برقی گاڑیوں کی کارکردگی میں انقلاب برپا کر دے گا۔ معروف سائنسی جریدے “نیچر” میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، نئی بیٹریوں میں ’فلورینیٹڈ ہائیڈرو کاربن‘ محلول استعمال کیا گیا ہے جو لیتھیم سالٹس کو انتہائی مؤثر انداز میں تحلیل کرتا ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی کی بدولت بیٹری کی توانائی کی کثافت (Energy Density) 700 واٹ آور فی کلو گرام سے تجاوز کر جائے گی، جس سے گاڑیوں کی رینج دُگنی ہو جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، نیا وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر متعارف کرانے کی تیاری
20 September 2026
گوگل کے اے آئی نے تین کمپنیوں کو ہیک کر لیا
20 September 2026
پائلٹ نے آسمان میں’مونا لیزا‘ بنا دی، 3 گھنٹے کی پرواز نے دنیا کو حیران کر دیا
19 September 2026
واٹس ایپ میں پرانے پیغامات کی تلاش آسان کرنے کا نیا فیچر شامل
18 September 2026
حکومت کا سوشل میڈیا ریگولیشن مزید سخت کرنے کا فیصلہ
18 September 2026
خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ، امریکا نے ایک اور پے لوڈ خلا میں بھیج دیا
17 September 2026
صارفین کے لیے خوشخبری: فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور میٹا اے آئی کی سبسکرپشن ایک جگہ
17 September 2026
ایلون مسک کا اے آئی کے ممکنہ خطرات اور حفاظت پر کئی سال پہلے فکرمند ہونے کا انکشاف
17 September 2026