بائنانس نے سائبر حملے میں چوری ہونے والی رقم میں سے 90 فیصد کی تلافی کر دی
Web Desk
1 November 2026
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو ایکسچینج بائنانس (Binance) نے 30 اکتوبر کو ہونے والے سائبر حملے میں چوری ہونے والے 6.3 ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثوں میں سے 90 فیصد یعنی 6 ارب ڈالر کی رقم کی باضابطہ تلافی کر دی ہے۔ کمپنی نے اپنے سیف (SAFU) فنڈ، فیوچرز انشورنس فنڈ اور کارپوریٹ خزانے کا استعمال کرتے ہوئے متاثرہ ٹوکنز خود دوبارہ خریدے تاکہ عام صارفین کو کسی قسم کا مالی نقصان نہ پہنچے۔ دوسری جانب امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (FBI) نے دعویٰ کیا ہے کہ بائنانس پر اس تاریخی 6 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ڈیجیٹل اثاثوں کے ڈکیتی حملے میں شمالی کوریا کے ہیکرز ملوث ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت
1 November 2026
پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا
1 November 2026
ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان
1 November 2026
کراچی پورٹ پر کھاد اور گندم سے لدے 2 بحری جہازوں کی آمد
1 November 2026
سائنس دانوں نے پہلی بار اے آئی سے بنا وائرس انسان میں داخل کر دیا
1 November 2026
سائنسدانوں نے سہارے کے بغیر چلنے والا روبوٹک ہاتھ تیار کر لیا
1 November 2026
واٹس ایپ کا گروپ چیٹ کے لئے متعدد نئے فیچرز کا اعلان
1 November 2026
اینڈرائیڈ صارفین ’ایس ایم ایس آف ڈیتھ‘ سے ہوجائیں ہوشیار!
1 November 2026