LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کر دیئے ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک متعدد دھماکوں کی اطلاع ایرانی ایئر لائنز کی امریکی استثنیٰ ملنے کے بعد نجف کیلئے پروازیں بحال ایران نے اپنے سفارتکاروں کو امریکا سے نکالے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا کے پی حکومت کے انسداد دہشتگردی کے طے ڈرافٹ پر دستخط سے انکار پر مذاکرات ناکام ہوئے: شیری رحمان سعودی اتحاد کا یمن کی تسلیم شدہ حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان مکہ دفاعی معاہدے کے 3 رکن ممالک کی کمیٹی کا اجلاس آج ریاض میں ہوگا

بل گیٹس کا 2 خواتین کیساتھ تعلقات کا اعتراف، ایپسٹین فائلز میں نام پر معافی مانگ لی

Web Desk

26 February 2026

ٹیکنالوجی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بل گیٹس نے بالآخر اعتراف کر لیا ہے کہ ان کے ماضی میں دو خواتین کے ساتھ تعلقات رہے ہیں۔ جیفری ایپسٹین کیس کے حوالے سے سامنے آنے والی تفصیلات پر ردعمل دیتے ہوئے بل گیٹس نے ایپسٹین کے ساتھ وقت گزارنے کو اپنی زندگی کی “بڑی غلطی” قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگرچہ ایپسٹین کو ان کے ذاتی تعلقات کا علم تھا، لیکن ان کا ایپسٹین کی غیر قانونی سرگرمیوں یا متاثرہ خواتین سے کوئی لینا دینا نہیں۔ بل گیٹس کا کہنا تھا کہ ان کی سابق اہلیہ ملینڈا کو بھی اس معاملے پر ہمیشہ تحفظات رہے ہیں۔