بلاول بھٹو کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری
Web Desk
6 November 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور دخترِ مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزارات پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے ملک و قوم کی ترقی، جمہوریت کے استحکام اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے بھی دعا کی۔
علاوہ ازیں، بلاول بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو، شہید میر شاہنواز بھٹو اور مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری دی اور پھول نچھاور کر کے فاتحہ خوانی کی۔
متعلقہ عنوانات
عظمیٰ بخاری نے ستھرا پنجاب منصوبے کے ہیروز کی ویڈیو شیئر کر دی
7 November 2026
ایران میں امریکی ممکنہ حملے کے پیش نظر ہنگامی تیاریوں کا آغاز: برطانوی اخبار کا دعویٰ
7 November 2026
پولیس وردی میں ملبوس افراد اور سی سی ڈی کے درمیان مبینہ مقابلہ، تمام ملزمان گرفتار
7 November 2026
کم عمر بچیوں کو آن لائن بلیک میل کرنے والے 2 ملزم گرفتار
6 November 2026
ورلڈ کلچر فیسٹیول: امریکی موسیقاروں کی میوزک اور پولش آرٹسٹ کی فائن آرٹس ورکشاپ
6 November 2026
پاکستان میں دو دہائیوں بعد تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں بحال ہونے کی تیاری
6 November 2026
پنجاب پولیس میں ایڈیشنل آئی جی رینک کے 3 افسروں کے دوبارہ تقرر و تبادلے
6 November 2026
خیبرپختونخوا کے عوام پی ٹی آئی نہیں ریاست کے ساتھ ہیں: امیر مقام
6 November 2026