عظمیٰ بخاری نے ستھرا پنجاب منصوبے کے ہیروز کی ویڈیو شیئر کر دی
Web Desk
7 November 2026
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے سوشل میڈیا پر ‘ستھرا پنجاب’ منصوبے کے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ایک خصوصی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ‘ستھرا پنجاب’ منصوبہ نہ صرف صوبے میں صفائی کے نظام کی کاپلیٹ اوور ہالنگ ثابت ہوا ہے بلکہ یہ پوری دنیا میں کامیابی کی ایک درخشندہ مثال بن کر ابھرا ہے۔
وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ اس منصوبے کے اصل ہیروز وہ سینیٹری ورکرز ہیں جو روزانہ صبح سویرے اٹھ کر پنجاب کی گلیوں اور سڑکوں کو صاف ستھرا بناتے ہیں۔ انہوں نے صارفین کو دعوت دی کہ وہ ویڈیو کے ذریعے ‘ستھرا پنجاب’ کے ایک ہیرو کا پورا دن اور اس کی انتھک محنت کا خود مشاہدہ کریں۔
متعلقہ عنوانات
ابوظہبی میں امریکا اور یوکرین کیساتھ مذاکرات سے قبل پوتن کی سلامتی کونسل سے اہم مشاورت
7 November 2026
گادی آئزن کوٹ نئے وزیراعظم بننے کی پوزیشن میں آگئے، 67 ارکان کی حمایت حاصل
7 November 2026
علامہ اقبال کا یومِ پیدائش، روسی طلبہ کا اردو کلام اقبال پیش کر کے خراجِ عقیدت
7 November 2026
ڈیجیٹل تفریح کی دنیا میں اہم پیشرفت، رائل ریپچی 26 دسمبر کو دبئی سے متعارف ہوگا
7 November 2026
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: محکمہ سکولز کو 3 حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز
7 November 2026
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی
7 November 2026
ایران میں امریکی ممکنہ حملے کے پیش نظر ہنگامی تیاریوں کا آغاز: برطانوی اخبار کا دعویٰ
7 November 2026
پولیس وردی میں ملبوس افراد اور سی سی ڈی کے درمیان مبینہ مقابلہ، تمام ملزمان گرفتار
7 November 2026