LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا امریکا کے ساتھ براہ راست بات اعتماد کے شدید فقدان کے باعث ممکن نہیں: ایرانی صدر کانگو میں کارگو طیارہ گر کر تباہ، آڈیٹر جنرل سمیت 14 فوجی افسران ہلاک امریکا سے واپسی پر وزیراعظم لندن میں دو سے تین روز قیام کریں گے امریکی صدر نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی طالبان رجیم کی بدترین کارکردگی، افغانستان جنوبی ایشیا کا ناکام ترین ملک قرار بی جے پی کا ہندوتوا ایجنڈا، بھارت میں اسلام دشمنی سر چڑھ کر بولنے لگی

بگ باس سیزن 19 ٹی وی سٹار ’’ گورو کھنہ‘‘ نے جیت لیا

Web Desk

8 December 2025

لمان خان کے مشہور رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ کے 19ویں سیزن کا اختتام ہو گیا  جس میں ٹی وی سٹار گورو کھنہ نے فتح حاصل کی۔ انہوں نے فرحانہ بھٹ، تانیہ متل، پرنت مور اور امل ملک کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی اور 50 لاکھ روپے کا نقد انعام بھی جیتا۔

3 ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والے اس سیزن میں سخت ٹاسکس، جذباتی موڑ، حکمت عملی اور جھگڑوں نے ناظرین کو محظوظ کیا۔گورو کھنہ بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار ہیں اور گزشتہ 20  برسوں سے متعدد سیریلز میں جلوہ گر رہے ہیں جن میں’’ میری ڈولی تیرے آنگنہ‘‘ جیون ساتھی، ہمسفر زندگی کے، دل سے دیا، پریم یا پہیلی‘‘ اور ’’چندرکانتا ‘‘شامل ہیں۔ وہ سٹار پلس کے ہٹ شو ’’انوپما‘‘ کے ذریعے عوامی شہرت حاصل کر چکے ہیں۔