LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی

بہروز سبزواری کے شوبز میں 50 سال مکمل، نامور فنکاروں کا شاندار خراجِ تحسین

Web Desk

13 January 2026

پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے شوبز انڈسٹری میں اپنے 50 سال مکمل کر لیے، جس پر انہیں مختلف نامور فنکاروں، صحافیوں اور شخصیات نے شاندار خراجِ تحسین پیش کیا۔

لائف سٹائل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے سی ویو پر ریسٹورنٹ میں منعقدہ تقریب میں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور ستارے جاوید شیخ، بشریٰ انصاری، سلیم شیخ، روبینہ اشرف، شبیر جان، نبیل ظفر، شہروز سبزواری اور دیگر شریک ہوئے۔ تھائی لینڈ، آسٹریلیا اور روس کے قونصل جنرلز نے بھی خصوصی شرکت کی۔

تقریب کے دوران بہروز سبزواری نے کیک کاٹا اور اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن ان کی زندگی کا یادگار لمحہ ہے۔ جاوید شیخ نے ان کے اخلاق اور فن کو سراہا، جبکہ روبینہ اشرف نے بیماری کے دوران ان کی انسانیت کی مثال بیان کی۔ تقریب میں بہروز سبزواری کے فنی سفر پر مبنی شوریل بھی پیش کیا گیا۔