وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 7 فروری کو لبرٹی چوک میں جشنِ بسنت منانے کا اعلان
Web Desk
3 February 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور اور پنجاب بھر کے شہریوں کو 7 فروری کو لبرٹی چوک میں بسنت کا جشن منانے کی دعوت دے دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں مریم نواز نے اعلان کیا کہ 7 فروری کو لبرٹی چوک میں بسنت کا باقاعدہ جشن منایا جائے گا، جس میں عوام کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری آئیں اور لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا تہوار منائیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت کے موقع پر مشہور گانا ’’گڈی لہور دی اڈی‘‘ بھی شیئر کیا اور کہا کہ بسنت پنجاب کی ثقافت، خوشیوں اور رنگوں کی علامت ہے۔
متعلقہ عنوانات
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ
26 September 2026
مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم
26 September 2026
تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار
26 September 2026
بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں
26 September 2026
این اے 168 بہاولپور ضمنی انتخاب، پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی درخواست
26 September 2026
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی
26 September 2026
پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب
26 September 2026
بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ
26 September 2026