LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں ایریا ڈیویلپمنٹ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا حکم خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج مسائل کا حل نہیں، جمہوریت دشمنی کا سفر جاری ہے: حافظ نعیم الرحمان خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی وفاقی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ جاری: حساس عمارتوں پر رینجرز تعینات، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتاریوں کا حکم پختونخوا میں ایمرجنسی: اڈیالہ جیل کے اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد جے یو آئی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب؛ مولانا فضل الرحمان میڈیا بریفنگ دیں گے کے پی میں بڑا بیوروکریٹک الٹ پھیر: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 15 اعلیٰ افسران کے صوبے سے تبادلے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی: گورنر خیبر پختونخوا ایمرجنسی کے بعد پہلا نوٹیفکیشن، فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات ایمرجنسی قابل مذمت، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ، صدرِ مملکت نے منظوری دے دی آئی ایم ایف معاہدہ اور معاشی استحکام بڑی کامیابی؛ سعودی عرب کے خلاف جارحیت کا کوئی جواز نہیں: وزیراعظم شہباز شریف سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

بنگلا دیش کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست، فائنل میں انٹری

Web Desk

21 November 2025

دوحہ میں رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلا دیش اے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو سپر اوور میں شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔

بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 20 اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 194رنز بنائے،حبیب الرحمان 65 اور ایس ایم مہروب 48 رنزبنا کر نمایاں رہے۔ہدف کے تعاقب میں بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 194 رنز بنائے یوں پہلی سیمی فائنل برابر ہو گیا اور دنوں ٹیموں کو سپر اوور دیا گیا۔بھارت سپر اوور میں کوئی رن نہ بنا سکی، یوں بنگلا دیش کو جیت کیلئے 1رن کا ہدف ملا۔جواب میں بنگلا دیس کا بھی سپر اوور میں آغاز اچھا نہیں رہا جس کی پہلی گیند پر یاسر کیچ آؤٹ ہو گئے، تاہم اگلی بال وائٹ ہوئی جس کے ایک ایکسٹرا رن نے بنگال ٹیم کی فتح کو یقینی بنادیا، یوں بنگلا دیش نے فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔