بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا اقدام، کھلاڑیوں نے ملک گیر بائیکاٹ ختم کر دیا
Web Desk
16 January 2026
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (BCB) نے اپنے ڈائریکٹر نظم الاسلام کے خلاف ایکشن کے بعد کھلاڑیوں کے ملک گیر بائیکاٹ کو ختم کر دیا۔
بورڈ اور پلیئرز ایسوسی ایشن کے درمیان رات گئے معاملات طے پا گئے، جس کے نتیجے میں بنگلادیش پریمیئر لیگ کے میچز کو بھی ری شیڈول کر دیا گیا۔
بی سی بی نے کھلاڑیوں کے مطالبے پر ڈائریکٹر نظم الاسلام کو ان کے متنازع بیان کی وجہ سے عہدے سے ہٹا دیا تھا، جس کے بعد کھلاڑیوں نے اپنا احتجاج ختم کر کے کھیل میں واپس آنے کا فیصلہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
21 November 2026