LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی

اواتار اسٹار زوئی سلڈانا نے ہالی ووڈ میں نئی تاریخ رقم کردی

Web Desk

14 January 2026

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ زوئی سلڈانہ نے فلمی تاریخ میں نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 47 سالہ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے اس فہرست میں اسکارلٹ جوہانسن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ نئی فلم ’اواتار: فائر اینڈ ایش‘ کی کامیابی کے بعد زوئی سلڈانہ کی فلموں کی مجموعی کمائی 15.46 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق اس شاندار کامیابی میں اواتار فرنچائز اور مارول سنیماٹک یونیورس میں گیمورا کے کردار نے کلیدی کردار ادا کیا۔ زوئی سلڈانہ گارڈینز آف دی گلیکسی، ایونجرز، اسٹار ٹریک اور پائریٹس آف دی کیریبین جیسی کامیاب فلموں کا بھی حصہ رہ چکی ہیں۔