زلزلے اور قدرتی آفات میں جانیں بچانے کیلئے سائبرگ کاکروچ تیار
Web Desk
29 August 2026
آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ اور یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے سائنسدانوں نے زلزلوں اور عمارتیں منہدم ہونے کی صورت میں ملبے تلے دبے افراد تک فوری امداد پہنچانے کے لیے ایک جدید ‘سائبرگ کاکروچ’ تیار کر لیا ہے۔ ‘ایڈوانسڈ سائنس’ جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق نارتھ کوئنزلینڈ کے دیوہیکل بروئنگ کاکروچ کی پیٹھ پر ایک چھوٹا ‘بیک پیک’ لگایا گیا ہے جو کیمرے اور منی ایچر انجیکشن سرنج ڈیوائسز سے لیس ہے۔ محققین کے مطابق یہ کیڑا تنگ سے تنگ راستوں سے گزر کر ریسکیو ٹیموں کے پہنچنے سے پہلے متاثرین کا پتا لگانے کے ساتھ ساتھ انہیں بنیادی طبی امداد فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس سے مستقبل میں قدرتی آفات کے دوران قیمتی انسانی جانیں بچانے میں بڑی مدد ملے گی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026
جدید اے آئی انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، انتھروپک کا انتباہ
30 September 2026
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا
29 September 2026
گوگل کروم نے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروا دیا
29 September 2026
روشنی سے چارج ہونے والا جدید ایئر فلٹر تیار، جراثیم کو روکنے کی صلاحیت
28 September 2026
چین کے خلائی اسٹیشن پر تعیناتی: دو پاکستانی پائلٹس کی تربیت آخری مراحل میں داخل
28 September 2026
ٹیکس چوری پکڑنے کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے مدد لینے کا فیصلہ
28 September 2026