آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا 17 رکنی سکواڈ پاکستان کے دورے کے لیے حتمی
Web Desk
19 January 2026
لاہور: آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے حالیہ دورے کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ انجری کے باعث پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور ٹِم ڈیوڈ دورے میں شامل نہیں ہوں گے۔
آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مچل مارش مقرر ہوئے ہیں جبکہ شان ایبٹ، زیوویربارٹلیٹ، مہلی بیئرڈمین، کوپر کانلی، جیک ایڈورڈز، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلش، میتھیو کوہنیمن اور مچ اوون بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
ٹیم میں جوش فلپ، میتھیو رینشا، میٹ شارٹ، مارکس اسٹونس اور تجربہ کار لیگ اسپنر ایڈم زمپا بھی شامل ہیں۔ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ 28 جنوری کو لاہور پہنچے گا اور سیریز کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا۔ باقی میچز 31 جنوری اور یکم فروری کو شیڈول ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026