آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرا کر اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا
Web Desk
1 December 2025
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے فائنل مقابلے میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے تھے، آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 151 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست ٹیم پاکستان کو فائنل میں شکست دی، آسٹریلیا کی جانب سے اسٹیفن پیلسن 42 اور اسٹیف نوٹلی 47 رنز بناکر نمایاں رہے۔
متعلقہ عنوانات
شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ
22 July 2026
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 4 روزہ پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم
21 July 2026
ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ: نعمان خان کی کامیابی، پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
21 July 2026
افغانستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے قیادت سے استعفیٰ دے دیا۔
21 July 2026
سپین کا شاندار استقبال، میڈرڈ کی سڑکوں پر 18 لاکھ سے زائد شائقین کا جشن
21 July 2026
ورلڈ کپ کے بعد فیفا کی نئی رینکنگ جاری: عالمی چیمپئن سپین پہلے نمبر پر براجمان
21 July 2026
دورہ سری لنکا: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی
20 July 2026
انڈر 18 ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے عمان کو 0-5 سے شکست دیدی
20 July 2026