گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او کی ملاقات
Web Desk
10 December 2025
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رانا نے ملاقات کی، جس میں کرکٹ کے فروغ، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، یوتھ پروگرامز اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
گورنر سندھ نے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ملاقات میں سندھ میں کرکٹ ٹیلنٹ کی نشوونما، نوجوان کرکٹرز کی بھرپور حوصلہ افزائی اور انہیں بہتر مواقع فراہم کرنے پر زور دیا گیا۔
لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا نے کھیلوں اور کھلاڑیوں کی ترقی کے لیے گورنر سندھ کے تعاون اور حوصلہ افزائی کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے اختتام پر عاطف رانا نے گورنر سندھ کو لاہور قلندر کا سوینئر بھی پیش کیا۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن میٹریل کی خریداری کے اقدامات شروع
21 August 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا
21 August 2026
وزیراعظم کا گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط
21 August 2026
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کی ضمانت
21 August 2026
حکومت اپوزیشن ہاتھ ملائیں ایکدوسرے کے ساتھ ہاتھ نہ کریں: لیاقت بلوچ
21 August 2026
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2026 کے طلبہ کا قلعہ بالاحصار پشاور کا دورہ
21 August 2026
جو کچھ ہوا اس کی توقع نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال سے واپس منتقل کرنا بدقسمتی ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
21 August 2026
ملک بھر میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
21 August 2026