ماہرِ فلکیات کی رمضان، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی
Web Desk
4 January 2026
ماہرِ فلکیات پروفیسر ڈاکٹر فہیم ہاشمی نے سائنسی حسابات اور فلکیاتی شواہد کی بنیاد پر رمضان المبارک، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی کر دی ہے۔
ڈاکٹر فہیم ہاشمی کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، جس کے نتیجے میں یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کی توقع ہے۔انہوں نے بتایا کہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے باعث ملک بھر میں عیدالفطر 21 مارچ کو منائے جانے کی پیشگوئی کی جا رہی ہے۔ماہرِ فلکیات کے مطابق ذوالحج کا آغاز 17 مئی سے ہونے کا امکان ہے، جبکہ اسی بنیاد پر عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔پروفیسر ڈاکٹر فہیم ہاشمی نے واضح کیا کہ یہ تمام پیشگوئیاں سائنسی اور فلکیاتی حسابات پر مبنی ہیں، تاہم چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان متعلقہ رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026
جدید اے آئی انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، انتھروپک کا انتباہ
30 September 2026
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا
29 September 2026
گوگل کروم نے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروا دیا
29 September 2026
روشنی سے چارج ہونے والا جدید ایئر فلٹر تیار، جراثیم کو روکنے کی صلاحیت
28 September 2026