پرویز مشروف کی نواسی کی شادی میں ماہرہ خان اور شہریار منور کی ڈانس ویڈیو وائرل
Web Desk
9 February 2026
کراچی میں منعقد ہونے والی ایک شاندار شادی کی تقریب اس وقت خبروں کی زینت بن گئی جب شوبز انڈسٹری کے بڑے نام ایک ہی چھت تلے جمع ہوگئے۔ معروف ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا کی شادی کی تقریبات نہایت جوش و خروش سے منعقد ہوئیں، جہاں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے ستاروں نے شرکت کر کے محفل کو یادگار بنا دیا۔
مریم رضا سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نواسی ہیں، جس کی وجہ سے یہ تقریبات پہلے ہی خاص توجہ کا مرکز تھیں، تاہم تقریب کی رونق اس وقت دوبالا ہوگئی جب ماہرہ خان، شہریار منور اور زارا نور عباس سمیت دیگر معروف فنکار ایک ساتھ نظر آئے۔
مختلف تقریبات میں وہاج علی، یمنیٰ زیدی اور فواد خان کی آمد نے بھی ماحول کو مزید رنگین بنا دیا، جبکہ مہندی کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں
متعلقہ عنوانات
لاہور: جعلی نمبر پلیٹ کا استعمال، یوٹیوبر رجب بٹ کی لینڈ کروزر تھانے بند، مقدمہ درج
21 October 2026
’دی راک‘ کے نئے لک کے پیچھے کیا راز ہے؟ اداکار کی حالت دیکھ کر مداح حیران
21 October 2026
ٹائیگر شروف حملہ آوروں کا اصل ہدف نہیں تھے، تفتیش میں اہم انکشاف
21 October 2026
نکاح نامہ پڑھے بغیر شادی نہ کریں، ونیزہ احمد کا خواتین کو اہم مشورہ
21 October 2026
مہوش حیات کا فنکاروں کو نجی زندگی کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کا مشورہ
20 October 2026
بھارتی اداکار عمران خان نے ملک چھوڑنے کا نوٹس عدالت میں چیلنج کردیا
20 October 2026
رجب بٹ کی عبدالستار ایدھی کا کردار ادا کرنے کی خواہش، صارفین کی کڑی تنقید
19 October 2026
‘اسے فوری ہٹائیں،’ نیہا شرما نے بغیر اجازت اے آئی سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے والوں کو خبردار کردیا
19 October 2026